میمون خصال

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں؛ (مجازاً) ڈرپوک، بزدل نیز بےڈھنگا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں؛ (مجازاً) ڈرپوک، بزدل نیز بےڈھنگا۔